- خوراک بھوک سے کم کھاؤ صحت سلامت رہے گی اور اچھی عبادت کر سکو گے - کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ کیوں کہ یہ عورت ک...
- خوراک بھوک سے کم کھاؤ صحت سلامت رہے گی اور اچھی عبادت کر سکو گے
- کبھی غصے میں بھی طلاق کا لفظ زبان پر نہ لاؤ کیوں کہ یہ عورت کی دل شکنی کا باعث ہے ۔
- تنگدست قرض دار کو مہلت دینا رحمت الہی کو جوش میں لانا ہے
- سب سے بڑی جہالت اپنے آپ کو سب سے بہتر سمجھنا ہے
- بازار میں ذکر الہی میں مصروف شخص مردوں میں زندہ کی مثال ہے
- حاسد دشمن پر پتھر پھینکتا ہے مگر وہ واپس اسی کو ہی لگتا ہے
- مخلوق سے ایسا معاملہ کرو جو ان سے اپنے حق میں پسند کرتے ہو
- اگر کوئی شخص قرض لے اور دینے کی نیت نہ ہو تو وہ چور ہے