NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest
‏شاعری لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
‏شاعری لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

پادشاها جرم ما را در گذار

    پادشاها جرم ما را در گذار ما گنه کاریم و تو آمرزگار   اے بادشاہ ہمارے جرم سے در گزر فرما ہم گنہگار ہیں اور تو بخشنے والا تو نکوکاری و ما...

کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا

                                        کوئی ہار گیا کوئی جیت گیا یہ سال بھی آخر بیت گیا کبهی سپنے سجاے آنکھوں میں کبھی بیت گئے پل ب...

ہم بڑے ہو گۓ

"ہم  بڑے ہو گۓ" مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے سب کے سب کھو گئے                ہم بڑے ہو گۓ ذمہ داری مسلسل نبھاتے رہے بوجھ ا...

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ

ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ﮨﻮﻧﺎ ، ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮐﺘﻨﺎ ﮔﮩﺮﺍ ﮨﻮ ،   ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺭﺍﮦ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ، ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ   ﺳﻮﯾﺮﺍ ﮨﻮ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ، ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﻣﺖ ...

اکیلے ہوتے جاؤ گے

‎ اکیلے ہوتےجاؤ گے ‎کسی سے اونچا بولو گے ‎کسی کو  نیچا سمجھو گے ‎کسی کے حق کو مارو گے ‎بھرم ناحق دکھاؤ گے ‎تو لوگوں کو گنواؤ ...

شہادت کی سعادت

دنیا میں سینکڑوں میں پیغمبر ہوئے شہید اصحاب  و  تابعین  بھی  اکثر  ہوئے  شہید فا ر و ق  جیسے    مرد   قلندر  ہوئے  شہید عثمان ِ...

چنگا ویلا موڑ دے سائیں

چنگا ویلا موڑ دے سائیں تینوں کادی تھوڑ وے سائیں میرے ورگے لَکھ نیں تینوں تیرے ورگا ہور نہ سائیں ہر پل تیرے ناں دی تسبیح دل وچ غارِ ...

ذراسی دیرلگتی ہے

جو تم مایوس ہو جاو، تو رب سے گفتگو کرنا وفا کی آرزو کرنا سفر کی جستجو کرنا ......!! یہ اکثر ہو بھی جاتا ہے کہ کوئی کھو بھی جاتا ہے مقدر کو ...

زمیں پوچھتی ہے

  وہ دھوپوں میں تپتی زمینوں پہ سجدے سفر میں وہ گھوڑوں کی زینوں  پہ سجدے چٹانوں کی اونچی جبینوں پہ سجدے وہ صحرا بیاباں کے سینوں پ...

کبھی محفل میں ہنس لینا

  بہت مصروف رہنا بھی خدا کی ایک نعمت ہے۔ ہجومِ دوستاں ہونا ، کسی سنگت کا مِل جانا ، کبھی محفل میں ہنس لینا ، کبھی خِلوت میں ...