NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest

black seeds

صحيح البخاري # ٥٦٨٨  Sahih Bukhari # 5688 أن أبا هريرة أخبرهما *أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : فِي...




صحيح البخاري # ٥٦٨٨ 
Sahih Bukhari # 5688

أن أبا هريرة أخبرهما *أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ : فِي الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ شِفَاءٌ مِنْ كُلِّ دَاءٍ ، إِلَّا السَّامَ .* قَالَ ابْنُ شِهَابٍ ، وَالسَّامُ : الْمَوْتُ ، وَالْحَبَّةُ السَّوْدَاءُ : الشُّونِيزُ .

Narrated Abu Huraira ؓ that *he heard Allah's Messenger (ﷺ) saying, “There is healing in black cumin for all diseases except death.”

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سیاہ دانوں (کلونجی) میں ہر بیماری سے شفاء ہے سوا «سام» یعنی موت کے۔*

(کلونجی کے استعمال کے کئی طریقے ہیں، اور یقین کے ساتھ استعمال کرنے والا شفا پاتا ہے۔)