NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest

سب سے کامل مؤمن

  جامع الترمذي # ١١٦٢ Jame Al Tirmizi # 1162 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  «أَ...


 

جامع الترمذي # ١١٦٢

Jame Al Tirmizi # 1162


عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏  «أَكْمَلُ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا، ‏‏‏‏‏‏وَخِيَارُكُمْ خِيَارُكُمْ لِنِسَائِهِمْ خُلُقًا». 


Abu Hurairahؓ  narrated that the Messenger of Allah (PBUH) said: “The most perfect believer in his faith is the one who has the most excellent manners, and the best of you are those who are the best in behaviour towards their wives.


(Many people show good manners in front of their friends and relatives, but adopt a harsh and narrow-minded attitude towards their wives. In some sections of society, being gentle with the wife is considered a weakness. The best guidance for us in this matter also comes from the attitude of the Holy Prophet ﷺ towards his family.  May Allah subhanahu wa ta'ala grant us the ability to follow the Sunnah.  Aameen) 


حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان میں سب سے کامل مؤمن وہ ہے جو سب سے بہتر اخلاق والا ہو، اور تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو اخلاق میں اپنی عورتوں کے حق میں سب سے بہتر ہو۔“


_*(بہت سے لوگ اپنے احباب اور اغیار کے سامنے تو اچھے اخلاق اور خندہ پیشانی کا مظاہرہ کرتے ہیں لیکن اپنی بیویوں کے ساتھ درشتی اور تنگ دلی کا رویہ اختیار کر لیتے ہیں، بلکہ معاشرے کے بعض طبقوں میں تو بیوی سے نرمی کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ہمارے لئے اس معاملے میں بھی بہترین رہنمائی رسول اکرم ﷺ کے اپنے اہل خانہ کے ساتھ رویے سے ملتی ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں سنت پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)