ایک باپ نے اپنے بیٹے کو دو تین تھپڑ رسید کر دیئے تھوڑی دیر بعد جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو پیار سے اپنے بیٹے کو سوری بول دیا ۔۔! بیٹا: ابو جان...
ایک باپ نے اپنے بیٹے کو دو تین تھپڑ رسید کر دیئے تھوڑی دیر بعد جب غصہ ٹھنڈا ہوا تو پیار سے اپنے بیٹے کو سوری بول دیا ۔۔!
بیٹا: ابو جان! ایک کاغذ لیں، اسکو اچھی طرح رول کریں، پھر واپس اس کاغذ کو کھولیں کیا وہ پہلے جیسا ہی کڑک اور نیا ہے ۔.؟
باپ: نہیں ۔۔!
بیٹا: سہی کہا رشتے بھی ایسے ہی ہوتے ہیں سوری یا معزرت کرنے سے کام نہیں چلتا۔۔!
باپ: اچھا بیٹا ایک کام کرو باہر میرا سکوٹر کھڑا ہے! جاؤ اور اس پر ایک کک مارو۔۔!
بتاؤ وہ سٹارٹ ہوا۔۔؟
بیٹا: جی نہیں ۔۔!
باپ: اب اسے تین چار کک مارو۔۔!
بیٹا ہو گیا سٹارٹ۔۔!
باپ: تو بھی وہی سکوٹر ہے کوئی کاغذ نہیں
اٹھ بغیرتا ایڈا توں اشفاق احمد ۔۔!😂