Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بلاوجہ کی تعریف

وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تیری تعریف میں ایسی بات کہے جو تجھ میں نہیں ہے تو مطمئن نہ ہو کہ وہ تیری مذمت میں بھ...



وہب بن منبہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جو شخص تیری تعریف میں ایسی بات کہے جو تجھ میں نہیں ہے تو مطمئن نہ ہو کہ وہ تیری مذمت میں بھی ایسی بات کہے گا جو تجھ میں نہیں۔

(کیونکہ چغل خور اپنے مفاد کی خاطر تعریف اور برائی بیان کرتا ہے)

تنبیہ الغافلین 
باب چغل خوری 
صفحہ 217