Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سب سے بڑا جاھل

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ حضرت احنف بن قیس رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھنے لگے سب سے بڑا جاھل کون ہے؟ حضرت احنف رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا جو ...



حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ حضرت احنف بن قیس رحمۃ اللہ علیہ سے پوچھنے لگے سب سے بڑا جاھل کون ہے؟ حضرت احنف رحمتہ اللہ علیہ نے جواب دیا جو شخص اپنی آخرت دنیا کے عوض بیچ ڈالے - حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا کیا میں تجھے اس سے بڑھ کر جاھل نہ بتاؤں؟ عرض کیا امیرالمومنین! ضرور بتائیے- فرمایا جو شخص اپنی آخرت دوسرے کی دنیا کے عوض بیچ ڈالے. 

تنبیہ الغافلین
 باب ظلم کا بیان
صفحہ 453