Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

نصیحت کیسے کریں

حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے  ہیں جس کسی نے اپنے بھائی کو اعلانیہ نصیحت کی اس نے اسے رسوا کیا اور جس کسی نے چپکے سے کی ت...



حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے  ہیں جس کسی نے اپنے بھائی کو اعلانیہ نصیحت کی اس نے اسے رسوا کیا اور جس کسی نے چپکے سے کی تو اسے زینت بخشی - اگر پوشیدہ وعظ مؤثر ثابت نہ ہو تو علانیہ کرے  بلکہ دوسرے نیک لوگوں سے بھی تعاون حاصل کرے کہ سب مل کر اسے برائی سے روکیں۔ اگر ایسا نہ کریں گے تو اہل معصیت ان پر غالب آجائیں گے اور سب کے سب عذاب کی لپیٹ میں آ جائیں گے 

حوالہ: تنبیہ الغافلین
باب: امر بالمعروف و نہی عن المنکر
صفحہ: 116