Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غفلت سے بیدار ہونے کی علامتیں

عقلمند کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونا چاہیے بیدار ہونے کی چار علامتیں ہیں  پہلی یہ کہ دنیا کے کاموں میں قناعت اختیار کرے اور آہست...



عقلمند کو غفلت کی نیند سے بیدار ہونا چاہیے بیدار ہونے کی چار علامتیں ہیں 

پہلی یہ کہ دنیا کے کاموں میں قناعت اختیار کرے اور آہستہ چلے
دوسری یہ کہ آخرت کے کاموں میں حرص اختیار کرے اور سبقت  دکھائے

تیسری یہ کہ دینی امور میں علمی تدابیر اور جدوجہد سے کام لے
چوتھی یہ کہ مخلوق کے بارے میں ہمدردی اور حسن معاملہ اختیار کرے
حوالہ تنبیہ الغافلین
 صفحہ 44