Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بدبُو کا مسئلہ

ایک شخص کسی ڈاکٹر کے پاس گئا اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ریاح (ہوا ) خارج ہونے کی تکلیف ہے جو بہت زوردار طریقے سے خارج ہوتی رہتی ہ...




ایک شخص کسی ڈاکٹر کے پاس گئا اور بتایا کہ انہیں بہت زیادہ ریاح (ہوا ) خارج ہونے کی تکلیف ہے
جو بہت زوردار طریقے سے خارج ہوتی رہتی ہے، تاہم اتنا ہے کہ اسکی بدبُو یا آواز نہیں آتی وگرنہ انہیں لوگوں کے سامنے بڑی سُبکی ہو۔
ڈاکٹر نے اچھی طرح چیک کرنے کے بعد کان میں قطرے کی دوا دی اور پندرہ دن بعد دوبارہ آنے کا کہا۔

پندرہویں دن بزرگ آئے اور ڈاکٹر کے کمرے میں داخل ہوتے ہی اس پر چڑھ دوڑے کہ یہ تم نے کیسی دوا دی ہے کہ ہوا کا اخراج تو کیا رکنا تھا الٹا اب اسکے اخراج کی دھماکے دار آواز بھی آنے لگی ہے۔
اس پر ڈاکٹر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ:
"بزرگو ! یہ آپکے لیے بہت اچھی علامت ہے۔ اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکی سماعت کا مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
اب ہم آپکی ناک کا علاج کر یں گے ۔