Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

اللہ تعالی بہترین معاون ہیں

اللہ تعالی فرماتے ہیں جو مجھ سے ڈرا وہ ہر خوف سے محفوظ رہتا ہے، جس نے مجھ سے سوال کیا، میں اسے عطا کرتا ہوں، جو مجھے قرض دیتا میں اس...



اللہ تعالی فرماتے ہیں جو مجھ سے ڈرا وہ ہر خوف سے محفوظ رہتا ہے، جس نے مجھ سے سوال کیا، میں اسے عطا کرتا ہوں، جو مجھے قرض دیتا میں اسے اس کا بدلہ دیتا ہوں اور جو مجھ پر بھروسہ کرتا ہے میں سے کافی ہو جاتا ہوں  میں معبود حقیقی ہوں، میرے سوا کوئی معبود نہیں  میں اپنے وعدے کی خلاف ورزی نہیں کرتا

تفسیر ابن کثیر
 سورہ بنی اسرائیل
 صفحہ34