Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اللہ سے ڈرنے والا اور اللہ پر بھروسہ کرنے والا

"اور جو (خوش بخت) ڈرتا رہتا ہے اللہ تعالی سے، بنا دیتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کا راستہ۔  اور اسے (وہاں سے) رزق دیتا ہے جہاں سے ...



"اور جو (خوش بخت) ڈرتا رہتا ہے اللہ تعالی سے، بنا دیتا ہے اللہ اس کے لیے نجات کا راستہ۔  اور اسے (وہاں سے) رزق دیتا ہے جہاں سے اس کو گمان بھی نہیں ہوتا اور جو (خوش نصیب) اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اس کے لئے وہ کافی ہے.  بے شک اللہ تعالی اپنا کام پورا کرنے والا ہے" طلاق 2-3

تفسیر ابن کثیر
 سورہ ص
 صفحہ 79