Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ارادے کی پختگی

مولانا محمود بارڈولی صاحب نے اپنی مجلس میں فرمایا. کہ ایک آدمی نے مجھے کہاں کے حضرت آجکل میرے سے معمولات پورے نہیں ہوتے....  حضر...



مولانا محمود بارڈولی صاحب نے اپنی مجلس میں فرمایا. کہ ایک آدمی نے مجھے کہاں کے حضرت آجکل میرے سے معمولات پورے نہیں ہوتے.... 

حضرت نے بہت پیارا جواب دیا...(فرمایا. کہ آپ پکّہ ارادہ کرو کے جب تک میرے معمولات پورے نہیں ہونگے اس وقت تک میں واسٹ آپ wastapp بلکل بھی نہیں دیکھوگا. اور جو wastapp  نہیں چلاتے وہ یہ ارادہ کریں کے میں کسی کو نہ فون لگاؤگا اور نہ اٹھاؤگا) 

پھر ایک آدمی نے کہا کے حضرت میری جماعت کبھی کبھی چلی جاتی ہے(فرمایا آپ ارادہ کرو کے جب بھی میری جماعت چھوٹے گی میں 3 گھنٹے فون نہیں پکرونگا. گھر پے فون رکھ دونگا) 

پھر حضرت نے فرمایا کہ میں نے اپنے ساتھیوں سے کہاں کے آپ مسجد کو آوں تو فون بند کردیا کرو. تو ساتھیوں نے کہا کے کبھی چالو رہ جاتا ہے.. آپ نے فرمایا جس وقت فون چالو رہ جائے اس وقت آپ اللہ کے لئے فون صدقہ کردوں اور پھر قسم کھاکے فرمایا کے زندگی میں کبھی فون چالو نہیں رہیگا.... اور اس پے ایک صحابی کا واقعہ بھی سنایا  ... کے انکے کھجور کے باغ میں ایک چڑیا گھس گئی جس کی وجہ سے ان کا دھیان اس چڑیا کی وجہ سے اللہ سے ہٹ گیا تو انہوں نے پورا باغ صدقہ کردیا.... ہمیں تو صرف ایک ڈبّہ(موبائل) ہی صدقہ کرنا ہے
یہ حضرت نے معمولات کی پابندی کیلئے بہترین نسخہ بتایا.....