Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ایک مرتبہ کسی فقیر نے پانچ دینار مانگے

  حاتم طائی ایک امیر، سخی آدمی گزرا ہے، اس سے ایک مرتبہ کسی فقیر نے پانچ دینار مانگے تو اس نے اپنے نوکر سے کہا کہ اس کو پانچ سو دینا...



 
حاتم طائی ایک امیر، سخی آدمی گزرا ہے، اس سے ایک مرتبہ کسی فقیر نے پانچ دینار مانگے تو اس نے اپنے نوکر سے کہا کہ اس کو پانچ سو دینار لا کر دے دو، نوکر بڑا حیران ہوا، کہنے لگا کہ جی پانچ دینار مانگے تھے، آپ نے پانچ سو دینار دینے کا حکم دے دیا، حاتم طائی نے کہا تھا وہ مانگنے والے کا ظرف تھا اور یہ دینے والے کا ظرف ہے، اگر دنیا کا سختی پانچ مانگنے والے کو پانچ سو دے دیا کرتا ہے تو وہ تو سب کا کریم آقا ہے، آج ہم جتنا مانگیں گے یقیناً ہمارے اندر کی تڑپ کو دیکھتے ہوئے وہ پروردگار پھر اپنی شان کے مطابق عطا کر دے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ان شاءاللہ ۔