Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

میرے رب! یہ درجہ مجھے کیونکر ملا

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، "بلا شبہ اللہ عزوجل جنت میں بندہء صالح کا درجہ بلند کرتا ہے تو وہ کہتا ہے:میرے رب!یہ(درجہ)...


حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
"بلا شبہ اللہ عزوجل جنت میں بندہء صالح کا درجہ بلند کرتا ہے تو وہ کہتا ہے:میرے رب!یہ(درجہ)مجھے کیونکر ملا ؟رب تعالی'جواب دیتا ہے: تیرے لیۓ تیری اولاد نے مغفرت کی دعا کی ہے(اس وجہ سے تیرا یہ درجہ بلند ہوا-)
مسند احمد.....509/2