Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

سیلفی لیتی اور اسکے بعد ڈلیٹ کر دیتی

وہ آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینس کو اپنے دوپٹے سے گھس رہی تھی.. پھر سیلفی لیتی اور اسکے بعد دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی. اسکا شوہر ان...


وہ آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینس کو اپنے دوپٹے سے گھس رہی تھی.. پھر سیلفی لیتی اور اسکے بعد دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی.
اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ نظارہ چپ چاپ دیکھ رہا تھا..آخر جب اس سے نہیں رہا گیا تو اس نے بول ہی دیا
"ایک بار اپنے منہ پر بھی کپڑا مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے"
اسکے بعد سے شوہر گھر سے فرار ہے