Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Mazah: Aik Aadmi Ka Sabr

ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا، ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن نیک آدمی مسکرا...



ایک نیک شخص ہر روز راستے پہ چلتے ہوۓ لوگوں کو سلام کیا کرتا تھا،
ایک آدمی روز اس کو جواب میں گالیاں دیتا تھالیکن نیک آدمی مسکراتا ھوا آگے بڑھ جاتا۔
  ایک دن کسی نے اس سے پوچھا:
وہ تمہیں برا بھلا کہتا ہے پھر  تم اسے سلام کیوں کرتے ہو؟
نیک آدمی نے فرمایا
گولی مارنے کا دل کرتا ہے مگر مجبوری ہے الیکشن لڑ رھا ہوں جولائی میں來來藍