NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest

صبح کی نمازمیں ساٹھ سے سو آیات

  صحيح مسلم # ١٠٣١  Sahih Muslim # 1031  عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ ...

 


صحيح مسلم # ١٠٣١ 

Sahih Muslim # 1031 

عَنْ أَبِي بَرْزَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقْرَأُ فِي صَلَاةِ الْغَدَاةِ مِنَ السِّتِّينَ إِلَى الْمِائَةِ .


Abu Barzaؓ reported: The Messenger of Allah (ﷺ) used to recite in the morning prayer from sixty to one hundred verses.

حضرت ابوبرزہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صبح کی نماز میں ساٹھ سے سو آیات تک پڑھا کرتے تھے۔

_*(متعدد روایات سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ فرض نمازوں میں سب سے لمبی تلاوت فجر میں فرمایا کرتے تھے، اور فجر کو اس کے اول وقت میں ادا کرتے تھے۔ اللہﷻ ہمیں قرآن کا فہم اور اپنے محبوب ﷺ کی تعلیمات پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)