NotoSansArabicFont

تازہ ترین

latest

اے اللہ کے رسول ﷺ آپ ﷺ پر درود کس طرح بھیجا جاتا ہے؟

  صحیح البخاري # ٦٣٥٨ Sahih Bukhari Hadees # 6358 عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، هَذَا السَّلَامُ ع...

 


صحیح البخاري # ٦٣٥٨

Sahih Bukhari Hadees # 6358


عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ : قُلْنَا : يَا رَسُولَ اللهِ ، هَذَا السَّلَامُ عَلَيْكَ ، فَكَيْفَ نُصَلِّي ؟ قَالَ : «قُولُوا : اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ» .


Narrated Abu Sa`id Al-Khudriؓ: We said, "O Allah's Messenger! This is the greeting to you ﷺ (means we know how is the greeting); How should we invoke blessings upon you ﷺ?" He ﷺ said, Say, "Allahumma Salli 'ala Muhammadin `Abdika wa rasulika kama sal-laita 'ala Ibrahima wa barik 'ala Muhammadin wa aal-i Muhammadin kama barakta 'ala Ibrahima wa aal-i Ibrahim." (O Allah! Send Your Mercy on Muhammad ﷺ, Your slave and Your Messenger, as You sent Your Mercy on Abraham; and send Your Blessings on Muhammad ﷺ and the family of Muhammad ﷺ, as You sent Your Blessings on Abraham and the family of Abraham.)


حضرت ابوسعید الخُدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: ہم نے کہا، "اے اللہ کے رسول ﷺ! آپ ﷺ کو سلام اس طرح کیا جاتا ہے (یعنی ہمیں معلوم ہے)، لیکن آپ ﷺ پر درود کس طرح بھیجا جاتا ہے؟" نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا، "اس طرح کہو «اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ عَبْدِكَ وَرَسُولِكَ ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَآلِ إِبْرَاهِيمَ» (اے اللہ! اپنی رحمت نازل کر محمد ﷺ پر جو تیرے بندے ہیں اور تیرے رسول ہیں جس طرح تو نے رحمت نازل کی ابراہیم پر، اور برکت بھیج محمد ﷺ پر اور ان کی آل پر جس طرح برکت بھیجی تو نے ابراہیم پر اور آل ابراہیم پر۔)"


_*(رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کرام کو کئی طرح سے درود پڑھنا سکھایا. جو بھی طریقہ ہم تک بذریعہ حدیث پہنچے اسے کم از کم ایک دفعہ تو سنت کی نیت سے پڑھ لیں کیونکہ خود رسول اللہ ﷺ کا تعلیم کردہ درود بعد میں آنے والوں کے طریقہء درود سے یقیناً بہتر ہے. اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں اپنے محبوب ﷺ پر زیادہ سے زیادہ درود بھیجنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین)