*🌴دس کام بیوی کو شوہر کی نگاہ سے گرا دیتے ہیں۔🌴* 🌿1۔نافرمانی اور لجبازی کرنا۔ 🌿2۔روز روز کا روٹھنا اور منہ چڑھائے رہنا۔ 🌿3۔شوہر کے قریب...
*🌴دس کام بیوی کو شوہر کی نگاہ سے گرا دیتے ہیں۔🌴*
🌿1۔نافرمانی اور لجبازی کرنا۔
🌿2۔روز روز کا روٹھنا اور منہ چڑھائے رہنا۔
🌿3۔شوہر کے قریبی رشتداروں سے متعصبانہ سلوک، اپنے دور کے رشتداروں سے بھی محبت کا اظہار۔
🌿4۔گھریلوے کاموں میں سستی،تنبلی اور بے توجہی، نامنظم رہنا۔
🌿5۔شوہر کے چھوٹے موٹے امور اور اختیارات میں بیجا مداخلت۔
🌿6۔کچن،کھانا دسترخوان کی مدیریت میں ناکامی،برتنوں ، بستروں کا غیر منظم رکھنا۔
🌿7۔نامحرموں سے بے تکلفی اور ہنسی مذاق کے ساتھ بات کرنا۔
🌿8۔حد سے زیادہ شوہر کو کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کرنا۔شوہر کا دوسرے لوگوں سے مقایسہ کرنا کہ تم سے تو فلان اچھا ہے۔
🌿9۔شوہر اور بچوں کے ساتھ، بد زبانی، بد اخلاقی اور غرور و تکبر سے پیش آنا۔اور شوہر، بچوں کی توہین کرنا۔
🌿10۔حد سے زیادہ موبائل،ٹبلیٹ، لیٹاپ اور سوشل میڈیا پر مصروف رہنا۔