Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

ہمسائے کے حقوق

حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سے روایت ہے کہ پوچھا گیا ، ہمسایہ کا ہمسائے پر کیا حق ہے؟ فرمایا یہ کہ:  - تجھ سے کبھی ق...



حضرت حسن بصری رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سے روایت ہے کہ پوچھا گیا ، ہمسایہ کا ہمسائے پر کیا حق ہے؟

فرمایا یہ کہ:
 - تجھ سے کبھی قرض مانگے تو دے دو 
- دعوت کرے تو قبول کرو 
- بیمار ہو جائے تو بیمار پرسی کرو 
- کسی موقع پر مدد کی ضرورت ہو تو مدد کرو
- کوئی مصیبت آجائے تو تعزیت کرو
- کوئی بھلائی میسر آئے تو اس پر مبارک باد کہو
- فوت ہو جائے تو کفن دفن میں شامل رہو - سفر پر چلا جائے تو اس کے گھر بار اور اہل و عیال کا خیال رکھو
- اور اپنی کم ظرفی کی وجہ سے اسے ایضا نہ پہنچاؤ مگر یہ کہ ھدیہ دے کر اس کا ازالہ کر دو 

تنبیہ الغافلین
 باب: ہمساۓکےحقوق
 صفحہ 176