لمبی امیدیں لگانے والا چار چیزوں میں مبتلا ہو جاتا ہے اطاعت میں سستی دنیا کے افکار کا ہجوم مال جمع کرنے کی حرص دل میں سختی پیدا ہوجانا ...
لمبی امیدیں لگانے والا چار چیزوں میں مبتلا ہو جاتا ہے
اطاعت میں سستی
دنیا کے افکار کا ہجوم
مال جمع کرنے کی حرص
دل میں سختی پیدا ہوجانا
لہذا مسلمان کو چاہئے کہ وہ اپنی امیدوں کو مختصر کرے کچھ پتہ نہیں کس سانس میں اور کس قدم پر موت آجائے