Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ہر شخص کو اپنی کی اصلاح ضرورت

ملفوظ:٤٦١_ ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ آج کل یہ مرض عام ہوگیا ہے اکثر لوگ دوسروں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اپنی مطلق فکر نہیں اور میں چاہتا ہو...




ملفوظ:٤٦١_ ایک سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ آج کل یہ مرض عام ہوگیا ہے اکثر لوگ دوسروں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اپنی مطلق فکر نہیں اور میں چاہتا ہوں کہ ہر شخص اپنی فکر میں لگے تو بہت جلد سب کی اصلاح ہوجائے اور بہت سے عبث اور فضول سے نجات ہوجائے
 
*📚ملفوظات حکیم الامت رحمہ اللہ تعالیٰ:جلد#6*