- مال جمع کرنے پر حریص ہو - دنیاوی لذات اور خواہشات میں منہمک ہو - گفتگو میں بدزبان اور زیادہ بولنے والا ہو - نماز میں سستی کرتا ہو - حرام ا...
- مال جمع کرنے پر حریص ہو
- دنیاوی لذات اور خواہشات میں منہمک ہو
- گفتگو میں بدزبان اور زیادہ بولنے والا ہو
- نماز میں سستی کرتا ہو
- حرام اور مشتبہ مال کھاتا ہو اور برے لوگوں سے ہم نشینی رکھتا ہو
- بدخلق ہو
- متکبر اور مغرور ہو
- لوگوں کو نفع پہنچانے سے روکتا ہو (یا لوگوں کو نفع نہ پہنچاتا ہو)
- مسلمانوں سے ہمدردی نہ رکھتا ہو
- بخیل ہو
- موت سے غافل ہو۔
تنبیہ الغافلین
صفحہ 240
aapkafaida.com