Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تہجد کیا ہے

    تہجد کیا ہے تہجد میں اسکی تعریف کی جاتی ہے،  اپنے گناہوں پر رویا جاتا ہے،  اپنے مسئلے روتے ہوئے بیان کر دینے ہوتے ہیں،  بتا دینا ہوتا ہے...


 
 
تہجد کیا ہے
تہجد میں اسکی تعریف کی جاتی ہے،
 اپنے گناہوں پر رویا جاتا ہے،
 اپنے مسئلے روتے ہوئے بیان کر دینے ہوتے ہیں، 
بتا دینا ہوتا ہے کہ ہم کتنے فقیر ہیں اور وہ کتنا سخی، 
اور یہ کہ اس سے زیادہ اچھا چاہنے والا ہمارا کبھی کوئی نہیں تھا نہ کبھی ہو گا
بس بات کرنی ہوتی ہے،
 عرضی پھینکنی ہوتی ہے،
 اسے بتانا ہوتا ہے کہ میں آرہا ہوں اسکے پاس، مجھے آتے رہنے دیجیئے گا، 
مجھے بتانے دیجیئے گا کہ میں کیا محسوس کر رہا ہوں۔۔۔
 بس یہ ہے تہجد۔۔
دل کا سکون۔۔۔ 
بات کر لی اس سے اب راحت ہی راحت۔۔۔