Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ہر چیز ریکارڈ ہو رہی ہے

*ہر چیز ریکارڈ ہو رہی ہے* "اور بلاشبہ ہم نے ہی انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم (خوب) جانتے ہیں اس کا نفس جو وسوسے ڈالتا ہے ۔  اور ہم اس سے ...




*ہر چیز ریکارڈ ہو رہی ہے*

"اور بلاشبہ ہم نے ہی انسان کو پیدا کیا ہے اور ہم (خوب) جانتے ہیں اس کا نفس جو وسوسے ڈالتا ہے ۔  اور ہم اس سے شہرگ سے بھی زیادہ نزدیک ہیں ۔  جب (اس کے اعمال کو) لے لیتے ہیں دو لینے والے (ان میں سے) ایک دائیں جانب اور (دوسرا) بائیں جانب بیٹھا ہوتا ہے ۔  وہ نہیں نکالتا اپنی زبان سے کوئی بات مگر اس کے پاس ایک نگہبان (لکھنے کے لئے) تیار ہوتا ہے ۔ اور آ پہنچی موت کی بیہوشی  سچ مچ ۔ ( اے نادان! )  یہ ہے وہ جس سے تو دور بھاگا کرتا تھا اور صور پھونکا جائے گا ۔ یہی وعید کا دن ہوگا ۔  اور حاضر ہوگا ہر شخص اس طرح کہ اس کے ہمراہ ایک (اسے) ہانکنے والا اور ایک گواہ ہوگا ۔  تو (عمر بھر) غافل رہا اس دن سے پس ہم نے اٹھا دیا ہے تیری آنکھوں سے تیرا پردہ، سو تیری بینائی آج بڑی تیز ہے"

تفسیر ابن کثیر
 سورۃ ق 
صفحہ 381