Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

خواتین ضرور پڑھیں اور فخر کریں

سب سے پہلے سب سے بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑا ہونے والا کوئی مرد نہیں عورت تھیں (حضرت آسیہ...




سب سے پہلے سب سے بڑے ظالم و جابر خدائی کا دعوی کرنے والے فرعون کے مقابل شجاعانہ انداز میں کھڑا ہونے والا کوئی مرد نہیں عورت تھیں
(حضرت آسیہ رضی اللہ عنہ )

سب سے پہلے جس نے مکہ اور کعبہ کو آباد کیا وہ کوئی مرد نہیں ایک عورت تھیں
(حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہ )

سب سے پہلے جس نے روئے زمین کا مبارک ترین زمزم نوش فرمایا وہ کوئی مرد نہیں عورت تھیں
( حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہ)

سب سے پہلے جو ہمارے نبی حضرت محمد المصطفی ﷺ پر ایمان لائیں وہ کوئی مرد نہیں عورت تھیں
(حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا )

سب سے پہلے جن کا خون اسلام کی راہ میں بہااور شہادت پائی وہ کوئی مرد نہیں عورت تھیں 
(حضرت سمیہ رضی اللہ عنہا )

سب سے پہلے جنہوں نے اپنا مال اسلام کی راہ میں دیا وہ کوئی مرد نہیں بلکہ ایک عورت تھیں
(حضرت خدیجہ الکبری رضی اللہ عنہا)

قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ سب سے پہلے جن کی بات اللہ نے سات اسمانوں سے اوپر سنی, وہ کوئی مرد نہیں بلکہ ایک عورت تھیں (سوره مجادله آیه 1)
(حضرت خولۃ رضی اللہ عنھا )

سب سے پہلے صفا و مروه کی سعی انجام دی, وہ کوئی مرد نہیں بلکہ ایک عورت تھیں
(حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہ )

سب سے پہلے اکٽریت کی مخالفت کے باوجود بیت المقدس میں داخل ہوا, وہ کوئی مرد نہیں عورت تھیں
(حضرت مریم رضی اللہ عنہ )

اب لاکھوں حاجیوں پر لازم ہے کہ ایک عورت کے انجام دئیے گئے فعل کو بجالائیں ورنہ ان کا حج / عمرہ مکمل نہیں ہوگا

جس نے قصر یزیدی کو لرزا دیا وہ کوئی مرد نہیں بلکہ عورت تھیں
(حضرت زینب بنت علی رضی اللہ عنہ )

"ہر عورت کو مبارک کہ وہ عورت پیدا کی گئی"

☚ آخر میں میری دعا ہے کہ "اللہ تعالی" ہم سب کو دین اسلام کی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے

🤲 اَمـــِين يَارَبَّ الْعَالَمِيْن 🤲
منقول