Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

نصیحت - ایسا اخبار یا کاغذ جس میں آیت یا حدیث لکھی ہوئی ہے

*🖌️ اخبار یا میگزین کے وہ کاغذ جس میں قرآن کریم کی آیات یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث لکھی ہوئی ہے، ایسے کاغذ کو گندگی سے دور ...



*🖌️ اخبار یا میگزین کے وہ کاغذ جس میں قرآن کریم کی آیات یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث لکھی ہوئی ہے، ایسے کاغذ کو گندگی سے دور کسی جگہ حفاظت سے رکھ دیا جائے گا، یا پھر اسے کسی پاک جگہ دفن کر دیا جائے گا یا اسے جلا دیا جائے گا. ایسے کاغذ وغیرہ کو کسی چیز میں استعمال کرنا یا کوڑے دان میں ڈال دینا صحیح نہیں ہے. کیوں کہ اس میں قرآن و حدیث کی بے حرمتی ہے.*

📚 دیکھیے : فتاوى اللجنة الدائمة المجموعة الأولى جلد (4) (4) (77).