Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شکر گزاری

وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ {78} وَهُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَر...





وَهُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ قَلِيلًا مَا تَشْكُرُونَ {78} وَهُوَ الَّذِي ذَرَأَكُمْ فِي الْأَرْضِ وَإِلَيْهِ تُحْشَرُونَ {79} وَهُوَ الَّذِي يُحْيِي وَيُمِيتُ وَلَهُ اخْتِلَافُ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۚ أَفَلَا تَعْقِلُونَ {80}
(لوگو، خدا کی بات سنو کہ) وہی ہے جس نے تمھارے لیے کان اور آنکھیں اور دل بنائے، (مگر تم پر افسوس)، تم کم ہی شکر گزار ہوتے ہو۔ اور وہی ہے جس نے تمھیں زمین میں پھیلا رکھا ہے اور (ایک دن آئے گا کہ) اُسی کی طرف سمیٹے جاؤ گے۔ اور وہی ہے جو جِلاتا اور مارتا ہے اور رات اور دن کی گردش، سب اُسی کے اختیار میں ہے۔ پھر کیا سمجھتے نہیں ہو؟
 23. Al-Mu'minun- Verse (78-83)
 
بَلْ قَالُوا مِثْلَ مَا قَالَ الْأَوَّلُونَ {81} قَالُوا أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ {82} لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَآبَاؤُنَا هَٰذَا مِنْ قَبْلُ إِنْ هَٰذَا إِلَّا أَسَاطِيرُ الْأَوَّلِينَ {83}
یہ نہیں سمجھتے، بلکہ اِنھوں نے بھی وہی بات کہی ہے جو اِن کے اگلوں نے کہی تھی۔ اُنھوں نے کہہ دیا کہ کیا جب ہم مر جائیں گے اور مٹی اور ہڈیاں ہو جائیں گے تو کیا دوبارہ اٹھائے جائیں گے؟ اِسی کا وعدہ ہم سے اور اِس سے پہلے ہمارے بڑوں سے بھی ہوتا چلا آیا ہے۔ کچھ نہیں، یہ محض اگلوں کے افسانے ہیں۔