Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تین چیزیں - اچھے لوگوں میں شمار

یحیی بن معاذ رازی فرماتے ہیں کہ تیری طرف سے ایک مومن کے حصے میں تین چیزیں آنی چاہئیں تو تیرا شمار اچھے لوگوں میں ہوگا  ایک یہ کہ ا...



یحیی بن معاذ رازی فرماتے ہیں کہ تیری طرف سے ایک مومن کے حصے میں تین چیزیں آنی چاہئیں تو تیرا شمار اچھے لوگوں میں ہوگا
 ایک یہ کہ اگر تو اسے نفع نہیں پہنچا سکتا تو مضر بھی نہ پہنچا
دوسری یہ کہ اگر تو اسے مسرت نہیں پہنچا سکتا تو غم بھی نہ دکھا
 تیسری یہ کہ اگر تو اس کی تعریف نہیں کرتا تو مذمت بھی نہ کر۔

تنبیہ الغافلین
باب:غیبت کا بیان
صفحہ 207