حضرت صفوان بن سلیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ مومن بزدل بھی ہوتا ہے ؟ فرمایا ہا...
حضرت صفوان بن سلیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کیا گیا کہ مومن بزدل بھی ہوتا ہے ؟ فرمایا ہاں ہو سکتا ہے ۔ پھر عرض کیا گیا کیا مومن بخیل بھی ہوتا ہے؟ فرمایا ہاں ہوسکتا ہے ۔ پھر عرض کیا گیا کیا مومن جھوٹا بھی ہوتا ہے؟ ارشاد فرمایا نہیں
تنبیہ الغافلین
باب: جھوٹ پر وعید
صفحہ 195
*اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aapkafaida.app