Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حضور‎ ‎صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سے ھاتھ ملاتے

انس رضی اللہ عنہ سے‎ ‎روایت ھےکہ حضور‎ ‎صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سے ھاتھ ملاتے تواپنا ھاتھ اس کےھاتھ سےنہ کھینچتے یھاں تک کہ وہ (دوسرا...


انس رضی اللہ عنہ سے‎ ‎روایت ھےکہ حضور‎ ‎صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی سے ھاتھ ملاتے تواپنا ھاتھ اس کےھاتھ سےنہ کھینچتے یھاں تک کہ وہ (دوسرا آدمی) اپنا‎ ‎ھاتھ کھینچتا اور اپنا چھرہ اس سے نہ پھیرتے یھاں تک کہ وہ اپنا‎ ‎چھرہ آپ سے پھیرتا اور آپکوکبھی نھیں دیکھا‎ ‎گیاکہ اپنے پاس بیٹھنےوالے کےسامنے پاؤں پھیلاۓ ھوں.. (ترمذی,حدیث#2490/ابن ماجہ, حدیث#3716)