Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

خوبصورت بچپن

سویرے نہار منہ نماز فجر \ چھترول مسجد ناظرہ قرآن \ چھترول ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒 سکول کی تیاری...



سویرے نہار منہ نماز فجر \ چھترول
مسجد ناظرہ قرآن \ چھترول
ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول😒
سکول کی تیاری \ چھترول
سکول حاضری ٹائم / چھترول
انگلش ریاضی 'اردو سائنس نہیں یاد/ چھترول
سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول
دوپہر کا کھانا / چھترول
شام کی چائے / چھترول
ٹیوشن / چھترول😒
رات کا کھانا / چھترول
بلاوجہ ہنسنا / چھترول
زیادہ رونا / چھترول
دیر سے سونا / چھترول
بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜
آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے میگی کھا لو پاستہ کھا لو بریڈ جیم لگا دیتی ہوں پیزہ بنا دیتی ہوں۔😟
ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے۔😒
سبزی کھانی ہے یا چھتر ؟؟؟😡
اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔😓
پہلے چھتر پھر سبزی😂😂🤣🤣