Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

صبح و شام اپنا ٹھکانا دیکھیں ‏گے

امام احمد رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب ت...




امام احمد رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص مرتا ہے تو صبح و شام اس کا ٹھکانہ اس پر پیش کیا جاتا ہے . اگر وہ اہل جنت میں سے ہے تو جنت اور اگر جہنمی ہے تو جہنم ۔ اور کہا جاتا ہے کہ یہ تیرا مقام ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تعالی تجھے اٹھائے۔  صحیحین میں یہی روایت مالک سے مروی ہے

تفسیر ابن کثیر
 سورۃ غافر
صفحہ 155