Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اچھے اخلاق اور برے اخلاق

علم اخلاق کے مضمون میں اخلاق کی تعریف مندرجہ ذیل پڑھی تھی جو شاید زیادہ عام فھم ہو۔ اخلاق خلق کی جمع ہے۔ اور خلق کہتے ہیں انسانی ع...



علم اخلاق کے مضمون میں اخلاق کی تعریف مندرجہ ذیل پڑھی تھی جو شاید زیادہ عام فھم ہو۔

اخلاق خلق کی جمع ہے۔ اور خلق کہتے ہیں انسانی عادت کو یعنی جب کوئی کام انسان اتنی آسانی سے کرنے لگے جیسے عادت ہوتی ہے اور اسے اپنے اوپر جبر نہ کرنا پڑے۔ اب اگر یہ عادت اچھی ہے تو اخلاق اچھے اور اگر یہ عادت بری ہے تو اخلاق برے۔

اللهم إنا نسألك حسن الأخلاق على سنة نبى الله صلى الله عليه وسلم. آمين