Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

کامیابی اور ناکامی کا معیار

"یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے (اپنے) نفس کو پاک کرلیا ۔  اور یقینا نامراد ہوا جس نے اس کو خاک میں دبا دیا" (شمس 9-10) ای...



"یقینا فلاح پا گیا وہ جس نے (اپنے) نفس کو پاک کرلیا ۔  اور یقینا نامراد ہوا جس نے اس کو خاک میں دبا دیا" (شمس 9-10)

ایک اور جگہ فرمایا:

"بے شک اس نے فلاح پائی جس نے اپنے آپ کو پاک کیا .  وہ اپنے رب کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا۔" (اعلی: 14-15)

تفسیر ابن کثیر
سورہ حم سجدہ
صفحہ 173