Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

تقوی اور قرآن ‏

ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے کچھ وصیت فرمائیں۔  حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرم...




ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ مجھے کچھ وصیت فرمائیں۔  حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، تقوی کا اہتمام کرو کہ تمام امور کی جڑ ہے -   میں نے عرض کیا کہ اس کے ساتھ کچھ اور بھی ارشاد فرمائیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے  فرمایا کہ تلاوت قرآن کا اہتمام کرو کہ دنیا میں یہ نور ہے اور آخرت میں ذخیرہ

حوالہ: فضائل اعمال 
باب : فضائل قرآن
صفحہ 35