Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

سرجی کا گھوڑا

ایک سرجی کا گھوڑا بیمار ہو گیا۔ڈاکٹر نے سفوف دیا کہ گھوڑے کو کھلاو ٹھیک ہو جائے گا۔سر جی نے سفوف گھوڑے کو کھلانے کا طریقہ پوچھا تو ڈا...



ایک سرجی کا گھوڑا بیمار ہو گیا۔ڈاکٹر نے سفوف دیا کہ گھوڑے کو کھلاو ٹھیک ہو جائے گا۔سرجی نے سفوف گھوڑے کو کھلانے کا طریقہ پوچھا تو ڈاکٹر نے کہا۔کسی پائپ میں سفوف ڈال کر گھوڑے کے منہ میں ایک سائیڈ سے پائپ ڈال دینا۔دوسری طرف سے پھونک مارنا سفوف گھوڑے کے منہ میں چلا جائے گا۔تھوڑی دیر بعد سرجی رونی سی شکل بنا کر ڈاکٹر کے پاس آیا۔ڈاکٹر نے پوچھا کیا ہوا؟ سرجی بولا۔میرے پھونک مارنے سے پہلے گھوڑے نے پھونک مار دی۔😜😜😜