Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

چار ‏چیزیں

*✍️چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:*   1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے.  ...




*✍️چار چیزیں زندگی میں کبھی نہ چھوڑیں:* 

 1- اللہ کا ذکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ اس سے محروم ہو جائیں گے کہ اللہ آپ کو یاد رکھے. 


 *⭕"فاذکرونی اذکرکم"* 
ترجمہ : "تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا".
(سورة البقرة: آیت 152)




 2- شکر نہ چھوڑیں ورنہ آپ نعمتوں میں زیادتی اور اضافے سے محروم ہو جائیں گے. 


 *⭕"ولئن شكرتم لأزيدنكم"* 

 ترجمہ : "اگر تم شکر کرو گے تو میں تم کو مزید دوں گا".
*سورة إبراهيم :آیت 7*




 3- دعا کو نہ چھوڑیں ورنہ قبولیت سے محروم ہو جائیں گے 


 *⭕"أدعوني أستجب لكم"*




ترجمہ : "تم مجھے پکارو میں تمہاری دعا قبول کروں گا".
*سورة غافر:آیت 60*




 4- استغفار نہ چھوڑیں ورنہ نجات سے محروم ہو جائیں گے 

*⭕"وما كان الله معذبهم وهم يستغفرون"*
 ترجمہ : "الله ان کو عذاب دینے والا نہیں ہے جب کہ وہ استغفار کرتے ہوں".
*سورة الأنفال :آیت 33*
#Muslim_sisters