Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

رمضان المبارک میں دوائ استعمال کرکےماھوری بند

السلام علیکم جناب جو عورتیں رمضان المبارک میں دوائ استعمال کرکےماھوری بند کرتے  کیایہ عمل درست ھے ؟ انکے یہ روزےاداھوگئےھی کہ نہیں...



السلام علیکم جناب جو عورتیں رمضان المبارک میں دوائ استعمال کرکےماھوری بند کرتے 
کیایہ عمل درست ھے ؟
انکے یہ روزےاداھوگئےھی کہ نہیں 
رھنمائی فرمائیں
[30/04, 19:13] Mufti Mahmood Ul Hassan: 

وعلیکم السلام 
روزے تو ادا ھوجائیں گے۔ لیکن جب شریعت نے ایام حیض میں روزے کی چھوٹ دی ھے تو پھر ادویات کااستعمال کر کے اپنی صحت خراب کرنے کی کیا ضرورت ھے۔