Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم *توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے* *کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے۔* اے پاک پرورد...

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

*توبہ کا خیال خوش بختی کی علامت ہے*
*کیونکہ جو اپنے گناہ کو گناہ نہ سمجھے وہ بد قسمت ہے۔*

اے پاک پروردگار ہم تجھ سے اپنے تمام گناہوں پر شرمندہ ہیں اور اپنی جہالت اور کوتاہیوں کے باعث ہم سے جو گناہ سر زد ہو گئے یا اللّٰہ تو اپنی رحمت سے ہم سے درگزر فرما اور ہمیں عذابِ قبر سے محفوظ فرما اور آخرت میں نرمی والا معاملہ رکھنا کیونکہ ہم کمزور ہیں۔ یا اللّٰہ ہم شیطان مردود کے شر سے پناہ مانگتے ہیں ہمیں اس کے ورغلانے سے محفوظ فرما۔
آمین یارب العالمین

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ