Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

مفتی صاحب میرے اک دوست کا نکاح ہوا ہے مگر کسی وجہ سے اندراج نہیں کروا سکا

مفتی صاحب میرے اک دوست کا نکاح ہوا ہے مگر کسی وجہ سے اندراج نہیں کروا سکا اور اسکے پپر بھی گم گے ہے تو اس میں اسلام کیا کہتا ہے وہ ر...



مفتی صاحب میرے اک دوست کا نکاح ہوا ہے مگر کسی وجہ سے اندراج نہیں کروا سکا اور اسکے پپر بھی گم گے ہے تو اس میں اسلام کیا کہتا ہے وہ روز مجھے اسکی بات کرتا ہے لیکن میرے پاس جواب نہیں تو آپ میری رہنمائی فرما دے ؟
 دیکھیں!
شرعی طور پر تو نکاح کی بقا کیلئے کاغذات کی موجودگی ضروری نہیں۔ بلکہ کاغذات ھی ضروری نہیں۔ ھاں پاکستانی قانون میں ضروری ھیں۔ کیونکہ ایک مرد اور ایک عورت کے باھم میاں بیوی ھونے کیلئے یہی تو ثبوت ھے۔
[15/11, 07:48] Mufti Mahmood Ul Hassan: