Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

عورتوں میں سے وہ جنت میں جائیں گی جو‎

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا, ‎ ‎تمھاری عورتوں میں سے وہ جنت میں جائیں گی جو‎ ‎(اللہ تعالی کی اطاعت کے‎ ‎ساتھ  ساتھ) اپنے ش...



حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا, ‎ ‎تمھاری عورتوں میں سے وہ جنت میں جائیں گی جو‎ ‎(اللہ تعالی کی اطاعت کے‎ ‎ساتھ  ساتھ) اپنے شوھر سے‎ ‎محبت کرنے والی ھوں‎ ‎اور شوھر کی خدمت کرنے والی ایسی عورتیں کہ جب شوھر ناراض ھو جاۓ تو وہ شوھر سے اظھا‎ر‎ ‎محبت کر‎ ‎کے اسکا‎ ‎غصہ ختم کرے اوراپنا‎ ‎ھاتھ اسکے ھاتھ میں دے اور پھرکھے کہ میں اس وقت تک کچھ  نھیں کھاؤں گی جب تک کہ تو راضی نہ ھوجاۓ.. (شعب الایمان للبیھقی، حدیث#8732)