Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شوہر نے اپنی بیوی سے قرض لیا

ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا۔    چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا۔۔۔ کچھ دن بعد، بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا شوہرنے ...




ایک بار شوہر نے اپنی بیوی سے 250 روپے قرض لیا۔ 
 
چند روز بعد شوہر نے دوبارہ 250 لیا۔۔۔

کچھ دن بعد، بیوی نے پیسے واپسی کا مطالبہ کیا

شوہرنے کہا کہ مجھے کتنے واپس کرنے ہیں ؟

بیوی نے حساب لگا کر کہا کہ 4100

شوہر: وہ کیسے۔۔۔۔۔؟

بیوی کا اکاؤنٹ 
👇👇👇👇 
    2 5 0
+ 2 5 0
-----------------
* 4 10 0 *

شوہر اس کے بعد سے سوچ میں۔۔۔۔۔کہ یہ 
کس اسکول سے پڑھ کر آئی ہے؟ 

لیکن شوہر بھی ایسا ویسا نہیں تھا اس نے 400 
واپس کر دیئے، اور بولا کہ اب کتنے بچ گئے ؟
پھر 
بیوی نے اپنی ریاضی دوبارہ استعمال کی۔

  4 1 0 0
- 4 0 0
----------------
* 0100 *

شوہر نے 100۔
دے دیئے اور بولا اپنا حساب مکمل 

دونوں خوش سے زندگی گزار رہے ہیں...

لیکن ریاضی کا قتل ہوا۔
شوہر ریاضی سے لڑا۔
بیوی سے نہیں۔۔۔

بیماری سے لڑیں، بیمار سے نہیں۔