جامع الترمذي # ٢٥١٠ Jam e Tirmazi # 2510 أَنَّ الزُّبَيْرَ بْنَ الْعَوَّامِ حَدَّثَهُ، أَنَّ النَّبِيَّ صَ...
جامع الترمذي # ٢٥١٠ Jam e Tirmazi # 2510
English Translation
Az-Zubairؓ bin Al-'Awwam narrated that the Prophet (ﷺ) said: “The diseases of the nations before you has crept into you – envy and hatred – and it is the razor. I (ﷺ) don't speak of that (razor) which shaves hair, but it shaves the religion. By the one in whose hand is my (ﷺ) soul, you will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another. Shall I tell you about what will strengthen that (love) for you? Spread the Salam (peace) between yourselves.”
اردو ترجمہ
سبق اور نصیحت
(آپ ﷺ نے قسم کھا کر فرمایا ہے کہ ایمان کی وہ تکمیل جو بغیر جہنم کا عذاب جھیلے جنت میں لے جائے، بغیر باہمی محبت کے نہیں ہو سکتی۔ اس لئے اپنا جائزہ لیتے رہنا چاہئے کہ ہم کسی مسلمان سے حسد اور بغض میں تو مبتلا نہیں ہو گئے۔ ہمارا ایک دوسرے کو سلام دراصل ایک دعا ہے اور خلوص دل سے دوسروں کی سلامتی کی دعا کرنے سے دلوں میں محبت پیدا ہوتی ہے۔ اللہ سبحانہ وتعالٰی ہمیں حسد اور بغض کی بیماریوں سے بچائے۔ آمین)
مزید احادیث سے رہنمائی حاصل کریں
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین نمونہ ہے۔ اگر آپ روزمرہ زندگی کے مسائل کا حل احادیث کی روشنی میں تلاش کرنا چاہتے ہیں تو ہماری ویب سائٹ پر احادیث سے رہنمائی کا سیکشن ضرور دیکھیں۔ یہاں آپ کو صحیح احادیث، ان کے تراجم، اور عملی زندگی میں ان کی تطبیق کے بارے میں آسان انداز میں معلومات ملیں گی۔
💡 تجویز: روزانہ ایک حدیث پڑھنے اور اس پر عمل کرنے کی عادت بنائیں۔ یہ آپ کے ایمان اور کردار کو سنوارنے کا آسان ذریعہ ہے۔
اپنی خوبیاں جانیں – سیلف اسیسمنٹ کوئز
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی سب سے بڑی خوبی کیا ہے؟ کیا آپ حسد اور بغض جیسی بیماریوں سے پاک ہیں؟ ہم نے آپ کے لیے اپنی خوبیاں جانیں کے عنوان سے اردو میں آسان اور دلچسپ سیلف اسیسمنٹ کوئز تیار کیے ہیں۔ یہ کوئز آپ کو اپنے اندر جھانکنے اور اپنی شخصیت کو بہتر بنانے میں مدد دیں گے۔
آپ کا فائدہ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں
اسلامی تعلیمات، احادیث، اور روزمرہ کی دعائیں اب آپ کی جیب میں! آپ کا فائدہ ایپ آپ کو فراہم کرتی ہے:
- 📚 40+ اسلامی موضوعات پر مبنی رہنمائی
- 🧠 50+ سیلف اسیسمنٹ کوئز – اپنی شخصیت پہچانیں
- 📿 روزانہ کی دعائیں اور اذکار
- 🌐 آسان اردو میں اسلامی معلومات
- 📴 آف لائن استعمال کی سہولت
نماز ٹریکر – اپنی نمازوں کا حساب رکھیں
کیا آپ اپنی روزانہ کی نمازوں کا حساب رکھنا چاہتے ہیں؟ Muslim Salah Tracker ایپ آپ کی مدد کرے گی:
- 🕌 پانچ وقت کی نمازوں کی ٹریکنگ
- 📊 روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ رپورٹس
- 🔔 نماز کے اوقات کی یاد دہانی
- 📿 تسبیح اور دعاؤں کی سہولت
- 📴 آف لائن استعمال کی سہولت
