Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

وضو کے فرائض

وضو کے فرائض 1. چہرے کو ایک بار دھونا 2. دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت ایک بار دھونا 3. چوتھائی سر کا مسح کرنا 4.دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت ایک ...


وضو کے فرائض

  • 1. چہرے کو ایک بار دھونا
  • 2. دونوں ہاتھوں کو کہنیوں سمیت ایک بار دھونا
  • 3. چوتھائی سر کا مسح کرنا
  • 4.دونوں پاؤں کو ٹخنوں سمیت ایک بار دھونا

(نوٹ)  - ان میں سے کوئی جگہ بال برابر بھی خشک رہ گئی تو وضو نہیں ھو گا   

چہرے کی حد -  لمبائی میں سر کے بالوں سے لیکر ٹھوڑی کے نیچے تک اور چوڑائی میں دونوں کانوں کی لو کے درمیان

مفتی محمود الحسن لاہور