Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

‏پہلے نالوں بہت فرق اے

ایک ‏ آدمی  نے بیٹے سے پوچھا کہ 9×8 کتنا ہوتا ہے۔ ‏بیٹے نے جواب دیا 78 آدمی  نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں ایک چاکلیٹ دی۔ ‏پاس بیٹھا دوس...

ایک ‏آدمی نے بیٹے سے پوچھا کہ 9×8 کتنا ہوتا ہے۔
‏بیٹے نے جواب دیا 78
آدمی نے بیٹے کو شاباش دی اور انعام میں ایک چاکلیٹ دی۔
‏پاس بیٹھا دوست حیرانی سے بولا، کہ 9×8 کا جواب تو 72 ہوتا ہے اور آپ نے 78 پہ ہی انعام دے دیا۔
آدمی ہنس کر بولا،
‏پہلے نالوں بہت فرق اے پہلاں تاں 99 دسدا سی۔