Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

صبح کاذب صبح صادق

[09/04, 10:58] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم  استاد جی۔  صبح صادق اور صبح کاذب کی وضاحت فرما دیں۔  جزاک اللہ [09/04, 10:58] Mufti Ma...





[09/04, 10:58] Mufti Mahmood Ul Hassan: السلام علیکم 
استاد جی۔ 
صبح صادق اور صبح کاذب کی وضاحت فرما دیں۔ 
جزاک اللہ
[09/04, 10:58] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام
فجر سے تقریبا ایک گھنٹہ قبل شرقی افق پر طولا سفیدی پھیلتی ھے پھر تھوڑی دیر کے بعد غائب ھوجاتی ھے۔ یہ صبح کاذب کہلاتی ھے۔ 
پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ شرقی افق پر عرضا سفیدی پھیلتی ھے (اور پھر وہ پھیلتی ھی چلی جاتی ھے۔ یہاں تک کہ سورج طلوع ھوجاتاھے) یہ صبح صادق کہلاتی ھے۔