Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غیبت سےبچنے کی ٹپس

*اپنے ذہن کو کسی دوسری طرف مائل کریں گے تو بچ جائیں گے اپنے آپ کو لغویات سے فضول گپ شپ سے جتنا دور رکھیں گے اتنی غیبت کم ھوگی* *📝اپنے لیے ا...


*اپنے ذہن کو کسی دوسری طرف مائل کریں گے تو بچ جائیں گے اپنے آپ کو لغویات سے فضول گپ شپ سے جتنا دور رکھیں گے اتنی غیبت کم ھوگی*
*📝اپنے لیے ایک جائزہ لسٹ بنا لیں اور روزانہ کیلئے تسبیحات لکھیں کہ مجھے آج اتنی دفعہ یہ ذکر کرنا ھے اور روز رات کو اپنا تزکیہ کرتے ھوۓ  اس میں  لکھیں کہ کونسا ذکر کتنی دفعہ کیا*
جیسے👇🏻
*💫درود شریف  .....*
*💫لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین....*
*💫سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم....*
*💫سبحان اللہ والحمدللہ ولاالہ الا اللہ واللہ اکبر...*
*💫یا حی یاقیوم برحمتک استغیث.....*
*💫استغفراللہ ....*
*💫لاحول ولا قوةالا باللہ العلی العظیم ...*

*آپ یقین کریں ان اذکار کو اپنی روٹین میں شامل کر لیں ان سے*
*✨اللہ کا قرب ملے گا...*
*✨ زندگی کی مشکلات حل ھوں گی...*
*✨گناہ معاف ھوں گے ....*
*✨اگلی زندگی سنورے گی*
*✨سب سے بڑھ کر غیبت کیلیے ٹاٸم ہی نہیں ملے گا-*

*آئیے اپنی نیکیوں کو سنبھالیں*💛