Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اگر نماز ظہر تنہائی میں ادا کی جائے اور تیسری رکعت میں بھی کوئی سورہ تلاوت کر لی تو کیا سجدہ سہوہ کرنا ھو گا

[03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں آئے گا [03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مفتی صاحب السلام ع...




[03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مذکورہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں آئے گا
[03/07, 12:59] Mufti Mahmood Ul Hassan: مفتی صاحب السلام علیکم
کیا حال ھے آپ کا۔ ؟؟
 اللہ رب العزت  آپ سے راضی ھو اور دونوں جہانوں کی کامیابی عطاء فرمائے۔
معلوم یہ کرنا تھا کہ
*اگر نماز ظہر تنہائی میں ادا کی جائے اور تیسری رکعت میں بھی کوئی سورہ تلاوت کر لی تو کیا سجدہ سہوہ کرنا ھو گا۔ ؟؟
رہنمائی فرما دیں۔ جزاک اللہ